بمپر چھوڑ کر فرنٹ پٹی سے بیک پٹی تک، ٹوٹل جینین سیل ٹو سیل باڈی،تمام سیلز اپنی جگہ پہ پرفیکٹ ھیں، حتی کہ دروازوں کی سب سے نچلی سیلز بھی اے ون ھیں،پورا فرش نیچے سے بھی صاف اور ٹوٹل جینین ھے،، ایک انچ بھی زنگ نہیں ھے،انٹیریر ڈبہ پیک، نیو گاڑی کیطرح ھے، اے سی ، ھیٹر ان ھیں،پاور اسٹیرنگ، ونڈو پاور،ساونڈ سسٹم،پاور ڈور لاک،گیر مینویل،چاروں ٹایر نئے ھیں،تمام جینین فنکشن فنکشنل ھیں،بک، فایل مکمل جینین ھے، ابھی تک فسٹ ھینڈ نیم گاڑی ھے،پٹرول ایوریج بہترین ھے، آپ گاڑی کو دیکھ سکتے ھیں، ماڈل بازار ،فن دنیا جھنگ روڈ فیصل آباد کے قریب صرف فون کریں، نو ایس ایم ایس، نو چیٹ، ھم انگلینڈ میں نہیں رھتے اپنی زبان کو فوقیت دیں شکریہ
Mention www.punjabads.pk when calling seller to get a good deal