Details
Type : Agricultural Land
Area unit : Kanal
Area : 68 K
Suitable Land for Forming of every kind.
Just like;
Cattle forming, Vegetable forming, Due to direct road from main Muridkay Narowal Road only 2.5 km far and also having undeveloped road direct to the Lands.
زرعی زمین ہے بہترین پیداوار کی حامل اور ہر فصل اگانے کی صلاحیت کی حامل ہے مزید براں ہر قسم کے سیلاب سے محفوظ ہونے کی گارنٹی۔ 15 فٹ کچے روڈ سے رسائی جسکا مکمل اندراج سرکاری کاغذات میں موجود ہے۔موضع پکھوکے کا رقبہ جبکہ گاؤں لہلیاں کے ساتھ اور ناروال مریدکے روڈ پر بڈھا ڈھولہ سٹاپ سے ڈھائی کلومیٹر کی مسافت پر۔
ٹربائن 2 سال پہلے انسٹال کی گئی ہے جبکہ پہلے آب پاشی سادہ ٹیوب ویل سے کی جاتی تھی۔
ریٹ 32 لاکھ روپے فی ایکڑ یعنی 4 لاکھ فی کنال فائنل ہے فضول بحث سے گریز کریں۔
سیل کرنے کی وجہ صرف اور صرف ہجرت ہے۔
Mention www.punjabads.pk when calling seller to get a good deal