یک عدد کارنر ڈبل دکان برائے فروخت ہے دکان ڈبل سٹوری ہے اوپر دو کمرے ہیں جس کے ساتھ بڑا واش روم ہے دکان کا فرنٹ 13 فٹ ہے جبکہ لمبائی 22 فٹ ہے اور دکان کو دونوں طرف سے شٹر لگے ہوئے ہیں دکان عیدگا روڈ پر واقع ہےرابطہ نمبر [ zero three zero zero six two three six six three one]
Mention www.punjabads.pk when calling seller to get a good deal